ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر دفاع یاشار گولیر کا ازبکستان کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بہادر قربانوف سے رابطہ

وزیر قومی دفاع یاشار گولیر  نے ازبکستان کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بہادر قربانوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق، قربانوف نے گولیر کو  وزارت دفاع کا قلم دان سنبھالنے پر ازبیکستان کے صدر مرزی یویف  کے نام پر  مبارکباد کا پیغام دیا۔

بات چیت میں بھائی چارگی تعلقات پر مبنی اور سٹریٹیجک شراکت داری کی سطح  سے ہمکنار ہونے والے دو طرفہ تعلقات  کے فروغ اور ان کو گہرائی دینے کے لیے   دونوں طرفین کے مشترکہ پختہ ارادے اور عزم پر زور دیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں