ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کی قیدیوں پر تشدد کے الزامات مسترد

کابل:افغانستان میں جیلوں کے نائب سربراہ  قاری حبیب اللہ نے افغانستان کی جیلوں  میں قیدافراد پر  تشدد کے الزامات مسترد کر دیے ہیں ۔

افغانستان کی حکومت کے  رہنما اور دوہا میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے ٹویٹر پرقاری حبیب اللہ کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خطاب کرتے ہوئے   انہوں نے کہا کہملک میں قیدیوں پر کوئی تشدد اور مار پیٹ نہیں ہورہی  ہے۔

 انہوں نے  جیلوں کے تمام اہلکاروں کو حکم دیا ہے کہ  وہ قیدیوں کو مارنے یا تشدد کرنے سے مکمل طور پر گریز کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں