ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چودھری پرویز الٰہی ایک بار پھرگرفتار

لاہور: ایف آئی اے ٹیم نے چودھری پرویز الہی کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے )کی ٹیم نے سابق وزیراعلی کو جیل سے گرفتار کیا ہے ، ٹیم پرویز الہی کو بکتر بند گاڑی میں لیکر روانہ ہوگئی ۔

کچھ دیر قبل پرویز الہی کے فرنٹ مین اور گن مین چودھری محمد زمان گرفتار کیا جا چکا ہے، محمد زمان یہ سابق وزیراعلی کا کیش بوائے بھی تھا۔ محمد زمان کی گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ٹیم اور پولیس منی لانڈرنگ کیس اور محمد زمان کے حوالے سے تحقیقات کے لئے پرویز الہی کو لینے کیمپ جیل پہنچی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں