ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی ادارے کی شرائط کے تحت بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تقریبا 4 روپے فی یونٹ تک مزید اضافہ متوقع ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں