ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی ترکمانستان کے صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے فون پر بات چیت کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، رہنماؤں نے باہمی طور پر عید الاضحیٰ تمام انسانیت بالخصوص عالم اسلام کے لیے امن، سکون اور فراوانی کی  تمنا کا اظہار کیا۔

بات چیت میں ترکیہ۔ ترکمانستان دوستی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں