ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت کی روضہ رسول ؐ پرحاضری، پاکستان کی خوشحالی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روضہ رسول ؐپر حاضری دی اور نوافل ادا کئے،ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اورعالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئے دعائیں بھی کیں،

صدر مملکت علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔

اس سے پہلے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں