ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی ہوشاب میں دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد:صدراستحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)عبدالعلیم خان نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ٹویٹر پیغام میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ 2اور زندگیاں وطن کی حفاظت کی خاطر قربان ہوگئیں، پاک فوج کے جوان دہشتگردوں کا مردانہ وارمقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

عبدالعلیم خان کاکہنا تھا کہ اللہ تعالی شہداکے درجات بلند اور لواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے، پاک فوج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں