برطانوی کلب لیورپول نے ڈومینیک سوبوسزلائی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
ہنگیرئین فٹ بالر کے ساتھ لیور پول نے پانچ سال کا معاہدہ کیا ہے جو کہ اس سے قبل جرمن کلب لیپ زیگ کے لیے کھیل رہے تھے۔
بتایا گیا ہے کہ لیور پول اس معاہدے کے لیے فٹ بال کو ستر ملین یورو ادا کرے گا۔