ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مردم شماری کا موضوع کسی بھی اجلاس میں زیر بحث نہیں رہا، ترجمان  الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ترجمان نے مردم شماری کے حوالے سے میڈیا میں چھپنے والی خبروں کی مکمل طور پر تردید کی  ہے۔

ترجمان نے کہا  ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے کمیشن کی نہ تو کوئی میٹنگ ہوئی  ہے اور نہ ہی مردم شماری کا موضوع کمیشن کے کسی بھی اجلاس میں زیر بحث رہا  ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان آئین اور قانون کا پابند ہے اور اپنے تمام فیصلے اور ذمہ داریاں آئین اور قانون کے تحت ہی سرانجام دیتا  ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں