ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، وہ ایک ہفتہ امریکا میں قیام کریں گے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری جاپان کا دورہ مکمل کر کے امریکا روانہ ہوئے تھے جبکہ آصفہ بھٹو زرداری ٹوکیو سے کراچی واپس پہنچیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں