ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو: مسافربس کھائی میں گرگئی،29مسافر ہلاک،19زخمی

میکسیکو : مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 29مسافر ہلاک اور19زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بس میکسیکو سٹی سے روانہ ہوئی تھی، حادثہ صبح ساڑھے 6 بجے جنوبی ریاست اوکساکا سے گزرتے ہوئے پیش آیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ بس بے قابو ہوجانے سے ہوا۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ حادثے کے 14 زخمی مقامی قصبے کے ہسپتا ل پہنچائے گئے جبکہ دیگر 5 کو ہیلی کاپٹر سے شہر منتقل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں