ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی مدت فرائض میں توسیع پر ترک صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے مدت ِ فرائض میں مزید ایک سال کی توسیع کیے جانے والے نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ینز اسٹولٹن برگ  کو مبارکباد پیش کی۔

صدر ایردوان نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں  نیٹو کونسل کی قرار داد کے تحت سیکرٹری جنرل  کے عہدے  پر فائز رہنے کا فیصلہ کردہ اسٹولٹن برگ کو تہنیتی پیغام دیا ہے۔

اسٹولٹن برگ کی مزید کامیابیوں کی تمنا کا اظہار کرنے والے  جناب ایردوان نے  کہا کہ” موجودہ کٹھن امتحانات کا سامنا ہونے والے اور سیکیورٹی ضروریات  کے حد درجے اہم ہونے والے ان ایام  کے تناظر میں  جناب اسٹولٹن برگ   کی خدمات ہمارے میثاق اور عالمی امن کے قیام میں معاونت فراہم کریں گی۔”

30 ستمبر کو مدت فرائض پوری ہونے والے اسٹولٹن برگ یکم اکتوبر 2024 تک  نیٹو کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں