ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان کی وزیر خارجہ بلنکن اور وزیر خارجہ جولی کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان  نے امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق فیدان۔ بلنکن مذاکرات میں نیٹو کی توسیع،ویلنیوس میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس، شام کے لئے اقوام متحدہ کے سرحد پار امدادی میکانزم کی میعاد میں توسیع اور یوکرین کی تازہ صورتحال کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے ساتھ بھی ٹیلی فونک ملاقات کی۔

جولی نے انہیں وزارت خارجہ کے عہدے کی مبارکباد پیش کی۔

فیدان۔ جولی مذاکرات میں نیٹو کی توسیع اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں