شمالی عراق میں پنجہ شیمشیک آپریشن کے دوران دو ترک فوجی شہید ہو گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ شیمشیک آپریشن کے حامل علاقے میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں سپای حسن تاش اور فرقان گونیرگوک شدید زخمی ہو گئے جو کہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
بیان میں شہدا کے لیے مغرت کی دعا اورشہدا کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔