ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 بچے جاں بحق

سوات میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے علاقہ وتکے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا جبکہ 2 بچے زخمی بھی ہیں۔ علاقائی پولیس کے مطابق ملبے میں مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔

علاوہ ازیں لاشوں اور زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں