ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان زرعی شعبہ میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہے:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ گذشتہ روز ہونیوالے زراعت اور غذائی تحفظ سے متعلق سیمینار میں زراعت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

https://twitter.com/CMShehbaz/status/1678623037636108288?s=20

شہباز شریف نے کہا کہ جی سی سی ممالک خوراک اور زراعت سے متعلق سالانہ 40 ارب ڈالر کی امپورٹ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپیشل انوسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا قیام اسی مقصد کے لئے کیا گیا، جی سی سی ممالک کو اس کونسل کے ذریعے شعبہ زراعت میں سرمایہ کاری پر راغب کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں