ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریلوے کا 20 جولائی سے موہنجوڈرو ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان

کراچی: محکمہ ریلوے نے 20 جولائی سے موہنجو ڈرو ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

موہنجو ڈرو ایکسپریس ٹرین گزشتہ سال ریلوے ٹریک زیر آب آنے کی وجہ سے بند کردی گئی تھی، جسے اب 11 ماہ بعد بحال کیا جا رہا ہے۔

موہنجو ڈرو ایکسپریس میں 8 اکانومی کوچز ہوں گی۔ٹرین کوٹری سے صبح 8 بجے روانہ ہوکر براستہ دادو،لاڑکانہ،حبیب کوٹ سے سکھر روہڑی پہنچے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں