ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: فیدان۔ ویدودو ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان ، جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم ASEAN کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا کے دورے پر ہیں۔

اجلاس کے دائرہ کار میں انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے وزیر خارجہ خاقان فیدان کے ساتھ ملاقات کی۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر جوکو ویدودو نے دارالحکومت جکارتہ  میں وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ملاقات کی۔

توقع ہے کہ خاقان فیدان  ASEAN وزرائے خارجہ اجلاس کے دائرہ کار میں دیگر دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں