ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا

کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ٹیم  کا اعلان کردیا دمتھ کرونارتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے۔

سری لنکن ٹیم میں نشان مدوشکا،کوشال مینڈس، اینجلو میتھیوز شامل ہیں جب کہ دنیش چندیمل، دھننجیا دی سلوا،پتھم نشانکا بھی منتخب ہوئے ہیں۔

سمراوکرما،کمندو مینڈس،رمیش مینڈس اور پربتھ جے سوریا بھی میزبان ٹیم کا حصہ ہیں۔پراوین جیاوکرما،کسن رجیتھا،مدوشنکا، وشوا فرنینڈو اور لکشیتا ماناسنگھے بھی اسکواڈ میں شامل ہیں ۔پاکستان اور   لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں