ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین شاہ آفریدی نے 100 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کرلیں

گال:پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مجموعی طور پر 100 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والے گرین شرٹس کے 19ویں کھلاڑی بن گئے۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سریز میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے گرین شرٹس کے 19 کھلاڑی بن کر یہ اعزاز اپنے نام کر لیا ۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1680437778226741248?s=20

تیز گیند باز کا یہ کارنامہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کے میچ کے دوران سامنے آیا، جب اس نے گال میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے اوور میں نشان مدوشکا کو آؤٹ کیا۔

شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں،فاسٹ بولر نے 26 ٹیسٹ میچز میں 100 ٹیسٹ وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں