ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملتان: تصویر بناتے ہوئے لڑکی دریا میں گرگئی

 ملتان: ضلع ملتان کے علاقے جلال پور  پیروالا میں تصویر  بناتے ہوئے لڑکی دریا میں گرگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق لڑکی کی عمر 12 سے 14 سال ہے، وہ دریا کے قریب کھڑے ہوکر تصویر بنا رہی تھی کہ پاوں پھسلنے کے باعث دریا میں جاگری۔

واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار طلب کرلیے گئے ہیں جو کہ لڑکی کی تلاش کر رہے ہیں، اس حوالے سے فوری طور پر مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں