وزیر خارجہ خاقان فیدان نے ملائیشیا کے صوبے پینانگ میں وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی ۔
امور خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ وزیر خارجہ نے ملائیشیئن وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں کی ہیں۔
اس کے علاوہ انہوں نے اپنے ملائیشئین ہنم منصب زامبری عبدالقادر سے بھی ملاقات کی ہے