ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: ایک طرف سیلاب ایک طرف شدید گرمی

امریکہ کے جنوبی مغربی حصّے میں شدید گرمی 11 کروڑ سے زائد افراد کو متاثر کر رہی ہے اور 38 شہروں میں درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے توقع کی جا رہی ہے۔

کیلیفورنیا میں درجہ حرارت 53،9 ، لاس ویگاس میں 47،2، آریزونا میں 43 اور ٹیکساس میں 38 درجے تک پہنچ گیا ہے۔

قومی محکمہ موسمیات ‘این ڈبلیو ایس’  نے ملک کے جنوبی حصے میں گرمی کی شدید لہر کو ‘ملکی تاریخ کا گرم ترین موسم’ قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ کی ریاست پینسلوانیا میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے 3 افراد ہلاک اور ایک 9 ماہ کے بچے سمیت 4 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں