ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاست جارجیا میں مسلح حملہ،4 افراد ہلاک

 امریکی ریاست جارجیا میں مسلح حملہ ہو اجس میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔

 ریاستی انتظامیہ کی ترجمان ملیسا رابنسن نے پریس کو بتایا کہ اس حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے جس کے مرتکب شخص کی تلاش جاری ہے ۔

ریاستی علاقے ہنری میں  حکام نے اپنی تفتیش کے بعد بتایا ہے کہ  پولیس نے اٹلانٹا کے جنوب میں واقع ہیمپٹن شہر میں ہوئے اس  مسلح حملے کی تحقیقات  شروع کر دی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں