ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب

گلگت:پیپلزپارٹی کی رہنما سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہوگئیں۔

ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے تھے تاہم مقررہ وقت تک کسی اور رکن اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔

سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی بن گئیں، اسمبلی اجلاس میں سعدیہ دانش کے بلامقابلہ انتخاب کا اعلان ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں