ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

ریاض: مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا غلاف نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا، تبدیلی کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔

غلافِ کعبہ بنانے والی الکسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق کعبے کے غلاف کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، مکہ مکرمہ میں غلافِ خانہ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔

 کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غلافِ کعبہ ک تبدیلی میں 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے، فیکٹری نے کہا ہے کہ غلافِ کعبہ میں 120 کلوگرام سونا اور 100 کلوگرام چاندی کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں