ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی نے پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا،اجلاس 24جولائی تک ملتوی 

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، قومی اسمبلی کاجلاس 24جولائی تک ملتوی کردیاگیا۔

جمعہ کوقومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔سپیکر نے کہاکہ پاکستان نرسنگ کونسل کے اجلا س بلانے میں مسائل ہیں اس می ایک چھوٹی سی ترمیم ہے اس کو منظور کرلیں۔

 جام عبدالکریم نے پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل 2023پیش کیا جس کو متفقہ طورپر منظور کرلیاگیا۔معمول کاایجنڈا موخر کرے بل منظور کیاگیا۔قومی اسمبلی کا اجلا س24جولائی بروز پیر شام 5بجے تک ملتوی کردی گئی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں