ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی الجزائر کے صدر سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر  عبدالمجید طبون سے ملاقات کی۔

صدر ایردوان نے

صدر  ایردوان  نے ان کی  دعوت پر  ایک اموری دورے پر استنبول تشریف لانے والے الجزائر کے صدر طبون   کا دولما باہچے پیلس میں خیر مقدم کیا۔ دونوں سربراہان نے  بعد ازاں بلمشافہ ملاقات کی۔

ترکیہ  اور الجزائر کے باہمی  تعلقات اور ان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے جا سکنے والے اقدامات  پر غور کیے جانے کی توقع ہونے والی اس ملاقات میں   علاقائی و عالمی معاملات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

دونوں سربراہان کی بلمشافہ ملاقات کے بعد بین الاوفود اجلاس کی  صدارت کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔

ان  مذاکرات کے بعد صدر ایردوان مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں