ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: ایردوان۔عباس۔ ہنیہ ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں فلسطین کے صدر محمود عباس اور حماس  سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ  کے ساتھ ملاقات کی۔

بند کمرے کے مذاکرات سہ فریقی فارمیٹ پر اور صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں