شامی فوج نے مغربی حلب کے دیہات کفر نوران میں دو افراد کو ہلاک کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ حلب کے دیہات کفرحلب میں متعین شامی فوج اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہ نے مغربی حلب کے دیہات کفرنوران پر حملہ کر دیا ۔
اس حملے میں دو عام شہری ہلاک ہو گئے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
شامی فوج نے مغربی حلب کے دیہات کفر نوران میں دو افراد کو ہلاک کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ حلب کے دیہات کفرحلب میں متعین شامی فوج اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہ نے مغربی حلب کے دیہات کفرنوران پر حملہ کر دیا ۔
اس حملے میں دو عام شہری ہلاک ہو گئے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |