ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خواتین کے ساتھ نادر علی کا رویہ نامناسب ہوتا ہے، متھیرا

  کراچی: میزبان متھیرا کا کہنا ہےکہ یو ٹیوبر نادر علی کا رویہ خواتین کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتا۔

ایک ٹی وی شو کے دوران متھیرا نے یوٹویبرنادر علی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نادر علی کے وی لاگ میں شرکت کا میرا تجربہ اچھا نہیں رہا۔ نادر علی کا خواتین کے ساتھ رویہ اچھا نہیں ہوتا۔

متھیرا کا مزید کہنا تھا کہ نادر علی ویوز اور تنازع پیدا کرنے کے چکر میں اندھے ہوجاتے ہیں۔ میں بطور مہمان ان کے پروگرام میں شریک ہوئی تھی لیکن تجربہ اچھا نہیں رہا۔ نادر علی کے نا مناسب سوالات کی وجہ سے بار بار ری ٹیک لینے پڑے۔ وہ خواتین کے حوالے سے غلط سوالات کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں