ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سویڈن اور ڈنمارک نے مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا

patronage

سٹاک ہو:سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات میں اضافے کے پیش نظر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے،ان کاکہنا تھا کہ اس لیے حکومت ایسا قانونی راستہ تلاش کر رہی ہے جس سے نہ آزادی اظہار متاثر ہو اور نہ ہی دوسرے ملکوں یا ثقافتوں کی عزت میں کمی واقع ہو۔

سوئیڈش وزیراعظم کا کہنا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے وہ ڈینش وزیراعظم سے رابطے میں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں