ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی

لاہور:ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت پہنچ گئی ہے،قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے روانہ ہوئے تھے۔

قومی ہاکی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوئی اور براستہ امرتسر چنئی پہنچی،ایشین چیمپئنز ٹرافی 3اگست سے شروع ہو رہی ہے۔

پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ 3اگست کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ قومی ٹیم کا بھارت سے مقابلہ 9اگست کو شیڈول ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں