ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعلی عسکری شوری کا اجلاس ،صدر ایردوان قیادت کریں گے

 صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت اعلی عسکری شوری  کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

 صدر ایردوان نے اجلاس سے قبل شوری ارکان  کے ہمراہ مزار اتاترک پر حاضری دی ۔

 صدر نے وہاں موجود تاثراتی کتاب میں  لکھا کہ  ترکیہ  اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھے ہوئے ہے،ان کوششوں میں ہماری طاقت کا اہم سر چشمہ اعلی صلاحیتوں کی حامل ترک مسلح افواج  ہے،آج کے اجلاس میں لیے جانے والے فیصلوں  سے ہماری فوج مزید مستحکم بنے گی ۔

اجلاس کے اہم موضوعات میں  ترک مسلح افواج کے نئے سربراہ کی تقرری بھی شامل ہوگی جبکہ  نئے یا موجودہ فوجی سربراہوں کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں بھی فیصلے کیے جائیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں