ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران کے وزیر خارجہ کی وزارت خارجہ آمد، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

اسلام آباد: پاکستان میں 3 روزہ دورے پر موجود ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان وزارت خارجہ پہنچ گئے۔

اسلام آباد میں وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا، اس موقع پر وزارت خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے وزارت خارجہ میں پودا بھی لگایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں