ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن،تین دہشتگرد ہلاک

  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک امور دفاع کےمطابق، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے،شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے زاپ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردی کی جڑ اکھاڑنے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں