ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

جڑواں شہروں میں علی الصبح بادل برسنے کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے، بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ 

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ جنوب مغرب سے چلنے والی ہواں کی رفتار 25 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جن میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں