ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس جلد متوقع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے اثرات پاکستان تحریک انصاف پر بھی آئیں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سربراہی کے لیے بھی وہی تقاضے ہیں جو رکن قومی اسمبلی بننے کے لیے ہیں۔ رکن پارلیمنٹ بننے کی اہلیت نہ رکھنے والا پارٹی کی سربراہی نہیں کرسکتا۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی سربراہی کی اہلیت کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں جلد اجلاس کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں