ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں، اعظم سواتی

justice system

 لاہور: سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔

اعظم سواتی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، ویڈیو پیغام میں اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ تمام بنیادی حقوق اور اصولوں کو تباہ کیا گیا۔

ان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی ہماری آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، پاکستان کا مقبول ترین لیڈرجعلی کیس میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں