ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی 

اسلام آباد:  پاکستان کے  قومی باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔

باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے  آصف ہزارہ کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہوگی،قومی باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔

آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ52کے جی کیٹگری میں ان ایکشن ہوں گے ، اور فائٹ 16ستمبر کو میلبرن پویلین میں کھیلی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں