ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے چار دہشت گردوں  کو شمالی شام میں غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں ککے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  شام میں لوگوں کے امن و سلامتی کو درہم برہم کرنے والے دہشت گردوں کے  خلاگ کاروائی جاری ہے۔  ترک مسلح افواج نے شاخِ زیتوں اور  بہار امن کے علاقوں میں  فائرنگ کرنے والے   PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں