ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس میں معذوروں کے ہالیڈے ہوم میں آتشزدگی سے 9 افراد ہلاک

فرانس میں معذورافراد کے ہالیڈے ہوم میں آتشزدگی سے 9 افراد ہلاک

پیرس: فرانس میں معذور افراد کیلئے بنائے گئے ہالیڈے ہوم میں آگ لگنے کے واقعے میں 9 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے جبکہ واقعے میں 17 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق واقعے میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن اور آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں