ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کیچ بال چیمپئن شپ ہفتہ سے کراچی میں شروع ہو گی

قومی کیچ بال چیمپئن شپ ہفتہ سے کراچی میں شروع ہو گی

کراچی: پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی کیچ بال چیمپئن شپ ہفتہ سے کراچی یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔

چیمپئن شپ میں پولیس ،پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ ،بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر ، گلگت بلتستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی ، میجرز میٹنگ 11اگست کو ہوگی جبکہ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 14 اگست کو ہوگی۔

چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں ، میڈلز اور اسناد تقسیم کی جائیں گی۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں