ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک فٹ بال ٹیموں کا یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری

ترک فٹ بال ٹیموں نے یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

یو ای ایف اے کانفرس لیگ کے تیسرے  کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے  میچوں میں ترک ٹیموں نے تین تین پوائنٹس اپنے نام کیے ہیں۔

فنیر باہچے نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں  میری بور کو 3۔1 کے اسکور  شکست دی۔

بیشکتاش نے  مہمان گراؤنڈ میں آذربائیجانی ٹیم نیفتچی کو بھی  اسی اسکور سے  مات دی۔

تیسری ٹیم ادانہ سپور نے  کروشیین ٹیم اوسی جیک کو 5 گولوں سے شکست سے دو چار کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں