ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے

  کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے جس کے بعد سمری کو منظوری کیلیے گورنر کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے دستخط کے بعد آئین پاکستان کے آرٹیکل 112 (1) کے تحت گورنر سندھ کو اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس دی اور وہ ایڈوائس لے کر گورنر ہاؤس روانہ ہوئے۔

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر گورنر سندھ کچھ دیر میں اسمبلی تحلیل کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں