ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی نژاد کینیڈین کونسلر عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر منتخب

ٹورنٹو:پاکستانی نژاد کینیڈین کونسلر عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر بن گئیں۔ 

سٹی آف ٹورنٹو کی نئی میئر اولیویا چا نے ان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کیا۔  

عاصمہ ملک گزشتہ برس سٹی الیکشن میں وارڈ 10سے کونسلر کا الیکشن جیتی تھیں اور وہ حجاب پہننے والی پہلی مسلم کونسلر تھیں۔ 

سابق مئیر جان ٹوری کے استعفے کے بعد اولیویا چا میئر کے عہدہ پر کامیاب ہوئیں اور عاصمہ ملک کو ڈپٹی میئر بنا دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں