ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون فرانزک کیلیے بھجوا دیا گیا

لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون پولیس نے فرانزک کے لیے بھجوا دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا موبائل فون ان کی لاہور میں زمان پارک سے گرفتاری کے وقت قبضے میں لیا تھا، جسے اب فرانزک کے لیے بھجوایا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف درج مقدمات کے حوالے سے موبائل فون میں موجود ڈیٹا مددگار ثابت ہوگا۔۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں