ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تین منٹ میں 348 ’’نی اسٹرائکس‘‘، وزیرستان کے نوجوان نے مصری ریکارڈ توڑ دیا

 پشاور: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے فائٹر امین محسود نے مصر کے گبیر کہلاوی کا مشکل ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا. 

مصر کے گبیر کہلاوی نے تین منٹ میں 275 نی اسٹرائکس کئے تھے جبکہ پاکستان کے امین محسود نے تین منٹ میں 348 نی اسٹرائکس کر کے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

امین محسود نے 70 نے نی اسٹرائکس کے مارجن سے ریکارڈ توڑا۔ امین محسود پاکستانی مارشل آرٹسٹ اور گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں