ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نگراں وزیراعظم کا اعلان ہوتے ہی استحکام پاکستان پارٹی فعال

لاہور:نگراں وزیراعظم کا اعلان ہوتے ہی استحکام پاکستان پارٹی فعال ہوگئی۔ 

آئی پی پی نے لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ساہیوال کے ڈویژنل عہدیدار مقرر کردئیے ہیں۔ مراد راس کو لاہور ڈویژن کا صدر اور میاں خالد محمود کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔ 

رپورٹس کے مطابق سردار تنویر الیاس کو آزاد جموں کشمیر کا پارٹی صدر نامزد کردیا گیا ہے۔ 

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی فی الحال رجسٹر نہیں، اس لیے انتخابی نشان کی اہل نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں