ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ میں ایریس ویریئنٹ کا پہلا کیس

جمہوریہ جنوبی افریقہ میں نئے کورونا وائرس ‘اومیکرون’ کے ذیلی ویریئنٹ ‘ایریس EG.5.1 ‘ کا پہلا کیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں پہلے مریض میں ایریس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے 9 اگست کو ایریس ویریئنٹ کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ موجود شواہد کی بنیاد پر اعلان کیا جاتا ہے کہ ایریس ویریئنٹ سے عالمی عوامی صحت کولاحق خطرات کووِڈ۔19 کے دیگر ویریئنٹوں کی طرف نچلے درجے کے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں